شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) حسد: اس کی دو صورتیں ہیں (1) حقیقی: جس میں حسد کرنے والا، صاحب...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
حسد:
اس کی دو صورتیں ہیں (1)
حقیقی:
جس میں حسد کرنے والا،
صاحب نعمت سے،
اسے حاصل شدہ نعمت کے زائل ہونے اور چھننے کی تمنا کرتا ہے کہ اس سے چھن جائے پھر مجھے ملے یا نہ ملے بہرحال اس کے پاس نہ رہے۔
(2)
مجازي:
جس کو غبطہ اور رشک بھی کہتے ہیں،
جس میں دوسرے سے نعمت کے زائل ہونے یا چھننے کی آرزو اور خواہش نہیں ہوتی،
بلکہ یہ خواہش ہوتی ہے کہ مجھے بھی یہ نعمت حاصل ہو تاکہ میں بھی یہ کام کر سکوں،
پہلی صورت بالاتفاق منع ہے اور دوسری صورت قابل قدر ہے۔
اور اس حدیث میں یہی مقصود ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1895