🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حکمت کا معنی ہے ہر چیز کو اس کے موقع اور محل پر رکھنا اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حکمت کا معنی ہے ہر چیز کو اس کے موقع اور محل پر رکھنا اور غیر صحیح محل سے روکنا اور اشیاء کی صحیح اور اصل حقیقت کو جاننا اور اس کے مطابق عمل کرنا عادلانہ اور منصفانہ فیصلہ کرنا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1896