شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: صبح کی نماز سے سورج کے طلوع تک کے وقت کو غفلت اور لاپرواہی میں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
صبح کی نماز سے سورج کے طلوع تک کے وقت کو غفلت اور لاپرواہی میں نہیں گزارنا چاہیے اس میں اپنے آپ کو ذکر واذکار میں مصروف رکھنا چاہیے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے تمام افراد خانہ کو بیدار رکھتے تھے کیونکہ یہ اس کا فضل و کرم ہے کہ اس نے ہمیں مہلت بخشی اور ہماری زندگی کا خاتمہ نہیں کر دیا۔
اس لیے اس کا شکرگزار ہونا چاہیے اور دن کے ابتدائی وقت کو غفلت اور نیند میں نہیں گزارنا چاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1911