🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: عربی کے صرفی قاعدہ کی روسے اس کو دونوں طرح پڑھنا جائز ہے اگرچہ ہماری...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
عربی کے صرفی قاعدہ کی روسے اس کو دونوں طرح پڑھنا جائز ہے اگرچہ ہماری قرآءت میں دال ہے،
لیکن بعض قاریوں نے یہاں (ذال)
پڑھا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1914