شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قرآءت میں ﴿وَمَا خَلَقَ﴾ کا لفظ نہیں تھا لیکن دوسرے صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین کی قرآءت میں یہ لفظ تھا اس لیے مصحف عثمانی میں صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین کی اکثریت کی قرآءت کو اختیار کیا گیا ہے گویا:
﴿وَمَا خَلَقَ﴾ کا لفظ بعد میں اترا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1916