شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اگر قوم سے مراد صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین ہوں تو معنی یہ ہوگا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اگر قوم سے مراد صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین ہوں تو معنی یہ ہوگا میں نے اس صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین جیسا عام مجلسوں سے پرہیز دیکھا اور انہیں جیسے ان کے طور واطوار دیکھے اور قوم سے مراد حلقہ والے لوگ ہوں تو معنی ہوگا میں نے دیکھا انھوں نے ان میں بیٹھنا پسند نہیں کیا اور ان کے طوروطریقہ کو اچھا خیال نہیں کیا اس لیے ایک طرف بیٹھے ان کےداخل نہیں ہوئے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1917