🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اہل کوفہ کی تعلیم کے لیے وہاں بھیجا تھا اس لیے کوفہ کے اہل علم آپ کے شاگرد تھے اور آپ کی قرآءت کے مطابق پڑھتے تھے اور اہل شام کی قرآءت اور تھی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1918