🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: انسان فجرکے بعد یا عصرکے بعد شعور اور ارادہ سے بیٹھا رہےاور جب سورج نکلنے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
انسان فجرکے بعد یا عصرکے بعد شعور اور ارادہ سے بیٹھا رہےاور جب سورج نکلنے لگے یا ڈوبنے لگے تو اٹھ کر نماز پڑھنا شروع کر دے تو یہ جائز نہیں ہے لیکن اگر کسی سبب کی بنا پر تاخیر ہوگئی مثلاً وہ ان اوقات میں بیدار ہوا اور اس نے غیر شعوری طور پر ان اوقات میں عصر یا فجر کی نماز پڑھنی شروع کردی تو وہ اپنی نماز مکمل کر سکے گا۔
بشرطیکہ طلوع اور غروب سے پہلے ایک رکعت پڑھ سکتا ہو۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1924