🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: (فَضَيَّعُوهَا) کا مقصد یہ ہے کہ پہلی امتوں نے اس کا اہتمام اور پابندی نہیں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
(فَضَيَّعُوهَا)
کا مقصد یہ ہے کہ پہلی امتوں نے اس کا اہتمام اور پابندی نہیں کی اور حق ادا نہیں کیا اور تم اس کی پابندی اور اہتمام کا بھی ثواب حاصل کرو،
اور اس کے پڑھنےکا اجربھی پاؤ اور ستارہ کے طلوع کا مقصود سورج کا بالکل غروب ہو جاتا ہے،
کیونکہ سورج کی روشنی میں ستاروں کی روشنی نظر نہیں آتی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1928