شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: دوسری روایات سے آپ کا حکم دینا ثابت ہے، آپ نے فرمایا تھا: (صَلُّوا قَبْلَ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
دوسری روایات سے آپ کا حکم دینا ثابت ہے،
آپ نے فرمایا تھا:
(صَلُّوا قَبْلَ صَلاَةِ الْمَغْرِبِ)
"اور مغرب سے پہلے نماز پڑھو۔
"(بخاری)
فوائد ومسائل:
دوسری روایات سے آپ کا حکم دینا ثابت ہے،
آپ نے فرمایا تھا:
(صَلُّوا قَبْلَ صَلاَةِ الْمَغْرِبِ)
"اور مغرب سے پہلے نماز پڑھو۔
"(بخاری)
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1938