🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: بخاری شریف کی حضرت عبد اللہ مزنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت سے معلوم...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
بخاری شریف کی حضرت عبد اللہ مزنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت سے معلوم ہوتا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات خصوصی طور پر مغرب کے بارے میں فرمائی تھی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1940