🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جس طرح مغرب کے سوا چاروں نمازوں میں اذان اور تکبیر کے درمیان سنن مؤکدہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جس طرح مغرب کے سوا چاروں نمازوں میں اذان اور تکبیر کے درمیان سنن مؤکدہ یا نوافل ہیں اسی طرح مغرب کی نماز سے پہلے بھی دو رکعت نفل ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1941