🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
فائدہ : «اَلتَّيَمُّمْ ضَرْبَتَانِ . . . إلخ» والی حدیث کو حاکم نے بھی مرفوعاً روایت کیا ہے۔ [المستدرك...
فائدہ:
«اَلتَّيَمُّمْ ضَرْبَتَانِ . . . إلخ» والی حدیث کو حاکم نے بھی مرفوعاً روایت کیا ہے۔ [المستدرك للحاكم: 180/1]
ائمہ حدیث نے علی بن ظبیان کے ضعیف ہونے کی وجہ سے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے اور دیگر علماء نے بھی اس کو ضعیف ہی قرار دیا ہے۔ اس کے اور بھی کئی طرق ہیں مگر سبھی ضعیف شمار کیے گئے ہیں۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 111