شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: پہلا گروہ آپﷺ کے ساتھ تکبیر تحریمہ اور پہلی رکعت میں شریک تھا دوسری رکعت...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
پہلا گروہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تکبیر تحریمہ اور پہلی رکعت میں شریک تھا دوسری رکعت اور سلام اپنے طور پر پھیرا اور دوسرا گروہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آپ کی دوسری رکعت میں اور سلام پھیرنے میں شریک ہوا اور ایک رکعت اپنے طور پر پڑھی اور صالح بن خوات نے یہ روایت اپنے باپ خوات بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیان کی ہے جیسا کہ امام ابن مندہ کی تصریح بلوغ المرام میں موجود ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1948