شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: لغوت: باب ناقص ہے اور نَصَر ہے، اور دوسری حدیث میں لغيتَ ہے یہ لغي...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
لغوت:
باب ناقص ہے اور نَصَر ہے،
اور دوسری حدیث میں لغيتَ ہے یہ لغي يلغي (س)
ہے معنی دونوں کا ایک ہے،
بے جا،
باطل اور مردود بات کرنا یا بے مقصد،
فضول کام کرنا۔
فوائد ومسائل:
امام کی آمد پر جب اذان کے بعد خطبہ شروع ہوجاتا ہے تو اس کو غور وتوجہ کے ساتھ سننا ضروری ہے۔
حتیٰ کہ اگر کوئی انسان اس کی مخالفت کرتے ہوئے گفتگو کررہا ہوتو اس کو روکنا بھی درست نہیں ہے۔
یہ بھی غلط اقدام ہے ائمہ اربعہ کا یہی موقف ہے پس اگر انسان کو خطبہ کی آواز نہ پہنچ رہی ہو تو جمہور کے نزدیک پھر بھی خاموشی ضروری ہے۔
امام احمد رحمۃ اللہ علیہ اور امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کے ایک قول کی رو سے ایسی صورت میں خاموشی ضروری نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1965