شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اگرچہ فصیح اور عام لغت کی رو سے یہ باب نصر ینصر سے ہے، لیکن...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اگرچہ فصیح اور عام لغت کی رو سے یہ باب نصر ینصر سے ہے،
لیکن قرآن مجید سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ والی لغت کی تائید ہوتی ہے کیونکہ قرآن مجید میں ہے کہ کافروں نے کہا قرآن مجید نہ سنو بلکہ ﴿وَالْغَوْا فِيهِ﴾ اس میں بے جا باتیں کرو،
شور وشغب ڈالو تو اگر یہ نصر سے ہوتا تو غین پر پیش آنا چاہیے تھا جبکہ قرآن میں زبر ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1968