شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: يُقَلِّلُهَا يُزَهِّدُهَا: دوسرا لفظ اپنے لفظ کی تاکید ہے کیونکہ تزهید کا معنی بھی تقلیل...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
يُقَلِّلُهَا يُزَهِّدُهَا:
دوسرا لفظ اپنے لفظ کی تاکید ہے کیونکہ تزهید کا معنی بھی تقلیل ہے،
کیونکہ کم اور حقیر چیز سے انسان بے رغبتی اور پرہیز کرتا ہے۔
مفردات الحدیث:
يُقَلِّلُهَا يُزَهِّدُهَا:
دوسرا لفظ اپنے لفظ کی تاکید ہے کیونکہ تزهید کا معنی بھی تقلیل ہے،
کیونکہ کم اور حقیر چیز سے انسان بے رغبتی اور پرہیز کرتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1970