🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ہر نیکی کا ثواب کم از کم دس گنا ہے۔ اس لیے جو انسان بڑے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ہر نیکی کا ثواب کم از کم دس گنا ہے۔
اس لیے جو انسان بڑے اہتمام کے ساتھ غسل کرکے خطبہ سے پہلے جمعہ کے لیے آتا ہے اورمقدور بھر نفل ونوافل پڑھتا ہے اور خطبہ شروع ہونے پر توجہ کے ساتھ،
خاموشی سے خطبہ سنتا ہے۔
تو اس کے دس دن کے صغیرہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں اور باقی اجروثواب الگ ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1988