شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جمعہ کے لیے دو خطبے ہیں، جن کے درمیان بیٹھا جائے گا۔ اور خطبہ کھڑے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جمعہ کے لیے دو خطبے ہیں،
جن کے درمیان بیٹھا جائے گا۔
اور خطبہ کھڑے ہو کر دینا سنت ہے اور بیٹھ کر خطبہ دینا خلاف ِسنت ہے۔
فوائد ومسائل:
جمعہ کے لیے دو خطبے ہیں،
جن کے درمیان بیٹھا جائے گا۔
اور خطبہ کھڑے ہو کر دینا سنت ہے اور بیٹھ کر خطبہ دینا خلاف ِسنت ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1996