شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ہدایت کی توفیق اللہ تعالیٰ کے قبضہ میں ہے اور وہ ا پنے مقررہ اصول:...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ہدایت کی توفیق اللہ تعالیٰ کے قبضہ میں ہے اور وہ ا پنے مقررہ اصول:
(وَيَهْدِي إِلَيْهِ مَنْ أَنَابَ)
”جو رجوع کرتے ہیں انہیں اپنے تک پہنچنے کی توفیق دیتا ہے“ کے مطابق انہیں لوگوں کو ہدایت دیتا ہے جو اس کے اہل اور حقدار ہوتے ہیں اور انہیں ہدایت سے محروم کر کے گمراہی میں رہنے دیتا ہے،
جو اپنے اندر اس کی صلاحیت اور استعداد پیدا نہیں کرتے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2007