شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: سورہ ق ایک انتہائی جامع صورت ہے۔ اس میں انتہائی مؤثر وعظ وتذکیر ہے، اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
سورہ ق ایک انتہائی جامع صورت ہے۔
اس میں انتہائی مؤثر وعظ وتذکیر ہے،
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ جمعہ میں اس کے مضامین کو جمعہ کے خطبہ کا موضوع بناتے تھے اور وقتاً فوقتاً اس کی مختلف آیات کے ذریعہ وعظ ونصیحت فرماتے اس طرح مختلف خطبات جمعہ میں یہ مکمل ہوئی کہ عورتوں نے اس کو تھوڑا تھوڑا سن کر یاد کرلیا۔
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم آیاتِ قرآنیہ کو ہی جمعہ کے خطبہ میں موضوع سخن بناتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا خطبہ انہیں کے گرد گھومتا تھا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2015