🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) سطة: اگر یہ وسط سے ہو تو معنی ہو گا عورتوں کے درمیان سے۔...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
سطة:
اگر یہ وسط سے ہو تو معنی ہو گا عورتوں کے درمیان سے۔
اسفع،
کی تانیث سفعاء ہے،
سیاہی مائل کو کہتے ہیں۔
(2)
حلي:
حلی کی جمع ہے زیورات۔
(3)
تكفرن العشير:
عشیر۔
ساتھی اور رفیق کو کہتے ہیں مراد خاوند ہے اور یہ تكثرن الشكاة کی توضیح و تفسیر ہے کہ تم خاوند کی احسان فراموش ہو،
ان کا شکوہ و شکایت ہی کرتی رہتی ہو۔
قرط اور خرص ہم معنی ہیں:
بالیاں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2048