شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) عواتق: عاتق کی جمع ہے اور ان عورتوں کو کہتے ہیں جو بالغہ ہیں...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
عواتق:
عاتق کی جمع ہے اور ان عورتوں کو کہتے ہیں جو بالغہ ہیں یا قریب البلوغت ہیں یا شادی کے قابل ہیں،
یا گھر والوں کے نزدیک معزز ہیں،
یا انہیں کام کاج کے لیے گھر سے نکلنے کی مشقت سے آواز مل چکی ہے۔
(2)
ذوات الخدور،
خدور،
خدر کی جمع ہے۔
گھر میں پردہ نشین۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ تمام عورتوں کو عیدین کے لیے نکلنا چاہیے حتیٰ کہ حائضہ عورتیں جو نماز نہیں پڑھ سکتیں وہ بھی حاضر ہوں گی اور لوگوں کے ساتھ عیدین میں شرکت کے باوجود نمازگاہ سے الگ رہیں گی۔
تاکہ نماز میں صفیں نہ ٹوٹیں یا دوسری عورتوں کے لیے تکلیف کا باعث نہ بنیں۔
لیکن انہیں بناؤ سنگھار اور میک اپ کر کے نہیں جانا چاہیے۔
لیکن عجیب بات احناف حضرات کہتے ہیں کہ آج کل حالات کے تغیر اور عورتوں کے بن ٹھن کر نکلنے کی بنا پر ان کا جمعہ نماز اور عیدین میں جانا جائز نہیں ہے جبکہ ان مواقع میں خطرات کم ہیں اور عام حالات میں پبلک کے مقامات میں جانا زیادہ خطرناک ہے اس سے نہیں روکتے۔
وہ ہر جگہ بلاروک ٹوک بن ٹھن کر دعوت نظارہ دیتی ہوئی آتی جاتی ہیں۔
لیکن ان نیکی اور خیرات کے کاموں سے محروم رہتی ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2054