🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: جلباب: کھلی چادر، یعنی وہ دوسری عورت سے عاریتاً چادر لے لے، یا یہ ممکن...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
جلباب:
کھلی چادر،
یعنی وہ دوسری عورت سے عاریتاً چادر لے لے،
یا یہ ممکن نہ ہو تو دونوں ایک چادر اوڑھ لیں۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ عورتوں کو وعظ ونصیحت اور علمی مجالس میں شرکت کرنی چاہیے اور ذکروفکر اور دعاؤں میں شریک ہونا چاہیے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2056