شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) قَحَطَ الْمَطَر: بارش رک گئی۔ (2) احْمَرَّ الشَّجَرُ: بارش نہ ہونے سے پتے خشک...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
قَحَطَ الْمَطَر:
بارش رک گئی۔
(2)
احْمَرَّ الشَّجَرُ:
بارش نہ ہونے سے پتے خشک ہو گئے یا ہریالی ختم ہو گئی۔
کیونکہ شجر کا اطلاق ہر قسم کی نباتات پر ہو جاتا ہے۔
(3)
تَقَشَّعَتْ:
بادل چھٹ گئے۔
مطلع صاف ہو گیا۔
(4)
اكليل:
پٹی،
کسی چیز کو ہر طرف سے گھیرنے والی۔
اس لیے ٹوپی اور تاج پر اس کا اطلاق ہو جاتا ہے۔
جس طرح سر پر تاج،
ہیٹ یا ٹوپی ہو تو وہ بارش سے محفوظ ہوتا ہے۔
اسی طرح مدینہ بارش سے محفوظ ہو گیا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2080