🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: عام روایات میں بارش کی اپیل ایک بدو نے کی ہے۔ لیکن ایک روایت میں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
عام روایات میں بارش کی اپیل ایک بدو نے کی ہے۔
لیکن ایک روایت میں ہے کہ سب لوگ پکارنے لگے۔
تو اس کی وجہ ہے کہ درخواست ایک ہی فرد نے کی تھی۔
اس لیے اصل محرک اور داعی وہی تھا۔
دوسرے لوگوں نے تو صرف اس کی تائید میں آواز بلند کی تھی۔
اس لیے اپیل کی نسبت اسی کی طرف کی گئی ہے جبکہ خواہش مند اور تائید کنندہ سب تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2082