شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہواکہ بارش کا بند کرنا اور اس کا برسانا اللہ تعالیٰ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہواکہ بارش کا بند کرنا اور اس کا برسانا اللہ تعالیٰ کے قبضہ میں ہے۔
وہ جب چاہے روک لے کہ جب چاہے برسا دے،
خواہ اس کے ظاہری اسباب کچھ ہی ہوں،
اور اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ اللہ تعالیٰ اوپر ہے،
کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اپنے رب کے پاس سے نئی نئی آ رہی ہے اور بارش اوپر سے آتی ہے۔
اس لیے اس سے برکت حاصل کرنا پسندیدہ ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2083