🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس تمام کائنات کا مالک اورمدبر منتظم اللہ تعالیٰ ہے اور جب انسان اس کا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس تمام کائنات کا مالک اورمدبر منتظم اللہ تعالیٰ ہے اور جب انسان اس کا ہو جاتا ہے تو وہ اس کی جس طرح چاہے مدد کر سکتا ہے تو اس کے عروج وزوال کا پس منظر یہی ہے کہ جو قوم اللہ کی فرمانبردار اور اطاعت کیش بن جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ کائناتی قوتوں کو اس کی مدد پر مامور فرما دیتا ہے اور جب کوئی قوم اللہ کی مخالفت وطغیان میں آخری حدود کو پھلانگنے لگتی ہے تو تکوینی قوتوں سے اس کو تباہ وبرباد کر دیتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2088