🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) تُوْلَجُوْنَه: تم اس میں داخل کیے جاؤ گے، یعنی قیامت کے بعد تمام مراحل،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
تُوْلَجُوْنَه:
تم اس میں داخل کیے جاؤ گے،
یعنی قیامت کے بعد تمام مراحل،
جن سے انسان کو گزرنا پڑے گا اور تفصیل کرنے والی روایات سے معلوم ہوتا ہے مراد صرف جنت اور دوزخ اور ان کے بعض مناظر ہیں۔
(2)
خَشَاشِ الْأَرْضِ:
زمین پر چلنے والے کیڑے مکوڑے یا چھوٹے پرندے اور چوہے وغیرہ۔
(3)
قُصْبَ:
قَصَب کی جمع ہے انتڑیاں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2100