🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: احادیث میں سورج کے لیے کسوف اور خسوف دونوں لفظ آئے ہیں۔ اس لیےدونوں درست...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
احادیث میں سورج کے لیے کسوف اور خسوف دونوں لفظ آئے ہیں۔
اس لیےدونوں درست ہیں اور قرآن مجید میں چاند کے لیے ﴿خسف القمر﴾ آیا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2105