🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مسند بزار میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا فعل منقول ہے کہ انھوں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مسند بزار میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا فعل منقول ہے کہ انھوں نے ایک رکعت میں پانچ رکوع کیے اور سنن ابی داؤد میں ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت یہی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک رکعت میں پانچ رکوع کیے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2111