🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) اجرني (ن۔ ض) مجھے (میرے صبر میں اور مصیبت کے غم پر) اجر اور...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
اجرني (ن۔
ض)
مجھے (میرے صبر میں اور مصیبت کے غم پر)
اجر اور صلہ دے۔
(2)
اخلف لي:
مجھے اس کا جانشین اور بدل دے،
غیور،
حمیت و غیرت۔
جو مرد اور عورت کو ایک دوسرے کے بارے میں ہوتی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2126