شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: (1) انسان کی روح جب اس کے بدن سے نکل جاتی ہے۔ تو اس کی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
(1)
انسان کی روح جب اس کے بدن سے نکل جاتی ہے۔
تو اس کی آنکھیں اس کا تعاقب کرتی ہیں اس لیے اوپر کو کھلی رہ جاتی ہیں،
اس لیے میت کی آنکھیں بند کر دینی چاہیے۔
(2)
بیمار اور مرنے والے کے پاس فرشتے موجود ہوتے ہیں اس لیے اس کی وفات پر ایسے کلمات نہیں کہنے چاہئیں،
جو خود انسان کے اپنے حق میں بد دعا بنتے ہوں کیونکہ ان پر فرشتے آمین کہتے ہیں۔
(3)
اہل علم اور اصحاب فضل کو اپنے دوست واحباب کے گھر ایسے مواقع پر پہنچنا چاہیے تاکہ ایسے حالات میں ان کی صحیح رہنمائی کر سکیں ان کو غلط کاموں سے روکیں اور مرنے والے کے حق میں دعائے مغفرت کریں۔
اور پس ماندگان کے لیے بھی دعائے خیر کریں اور ان کو دعا کرنے کا طریقہ اور آداب عمل سے سکھائیں۔
اور ملک میں مروجہ مجالس ماتم کی ضرورت نہ رہے جو شریعت سے ثابت نہیں ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2130