شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ( شَقَّ بَصَرُهُ) آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں نظر اوپر اٹھ گئی یہی معنی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
(شَقَّ بَصَرُهُ)
آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں نظر اوپر اٹھ گئی یہی معنی شخص (بَصَرُهُ)
کا ہے (تَبعه البصر يا يتبع بصره نفسه)
اس کی بنیائی اس کی روح کا پیچھا اور تعاقب کرتی ہے۔
اس کے ساتھ ہی نکل جاتی ہے۔
(فِي عَقِبِه فِي الغَابِرِينَ)
پیچھے رہ جانے والی اس کی اولاد اور یہی معنی (تركته)
کا ہے۔
اوپر جو دعا گزری ہے (اللَّهُمَّ اغْفِرْ لأَبِي سَلَمَةَ)
سے (وَنَوِّرْ لَهُ فِيْهِ)
تک چھ کلمات ہیں یا چھ دعائیں ہیں ساتواں کلمہ یا دعا راوی کو بھول گئی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2131