🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: انسان پر جب مصیبت ٹوٹتی ہے یا وہ کسی پریشانی میں مبتلا ہوتا ہے تو...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
انسان پر جب مصیبت ٹوٹتی ہے یا وہ کسی پریشانی میں مبتلا ہوتا ہے تو اس وقت اپنا حوصلہ قائم رکھنا اور صبر کرنا مشکل ہوتا ہے۔
آہستہ آہستہ غم خود بخود غلط ہوجاتا ہے اور پریشانی کم ہوتے ہوتے ختم ہو جاتی ہے۔
اس لیے بعد میں صبر کرنا بھی آسان ہو جاتا ہے اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اصل صبر جو اجرو ثواب اور فضیلت کا سبب ہے وہ تو وہی ہے جو پہلی چوٹ اور پہلے صدمہ کے وقت کیا جائے جزع و فزع کے بعد صبر لاحاصل ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2139