شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ابوسبرۃ کی بیٹی الگ عورت ہے۔ کیونکہ حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیوی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ابوسبرۃ کی بیٹی الگ عورت ہے۔
کیونکہ حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیوی کا نام تو ام عمرو بنت خلاد رضی اللہ تعالیٰ عنہا ہے۔
اور پانچویں عورت خود ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ہیں۔
ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کےساتھ بیعت کرنے والی عورتوں میں سے انہیں پانچ نے اس عہد کا پورا پورا حق ادا کیا۔
اور ان کے علاوہ اور بے شمار مسلمان عورتوں نے بھی نوحہ ترک کردیا تھا۔
لیکن کچھ عورتین ان میں کچھ کمزوری تھی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2163