🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوا غسل طاق مرتبہ دینا بہتر ہے۔ اگرچہ ضرورت کے مطابق...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوا غسل طاق مرتبہ دینا بہتر ہے۔
اگرچہ ضرورت کے مطابق وہ تین دفعہ یا پانچ دفعہ سے زائد ہی ہو۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2172