شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: میت کو غسل دیتے وقت سب سے پہلے اسے وضوکرایا جائے گا۔ اور وضوکے لیے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
میت کو غسل دیتے وقت سب سے پہلے اسے وضوکرایا جائے گا۔
اور وضوکے لیے عام طور پر استنجاء کی ضرورت بھی ہوتی ہے۔
اس لیے پیٹ صاف کر کے،
استنجا کروانے کے بعد وضو کرایا جائے گا اور نہلاتے وقت بھی دائیں طرف سے شروع کیا جائے گا اور پھر اسے حسب ضرورت طاق دفعہ غسل دیا جائےگا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2176