شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: میت نیک ہو یا بد اسے ہر صورت میں تیز رفتاری سے لے جانا چاہیے۔...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
میت نیک ہو یا بد اسے ہر صورت میں تیز رفتاری سے لے جانا چاہیے۔
تاکہ وہ جلد اپنے انجام تک پہنچے۔
اور ہم ا پنے فریضہ سے سبکدوش ہوں اس لیے جنازہ کو جلدی لے جانا بالاتفاق مستحب ہے۔
اور ا بن حزم رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک فرض ہے۔
جمہور کے نزدیک عام رفتار سے تیزی مراد ہے بھاگنا جائز نہیں ہے لیکن احناف کے نزدیک زیادہ تیز رفتاری مراد ہے۔
یعنی بہت تیزی کرنی چائیے اور آج کل اس بات کو نظر انداز کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سنت پر چلنے کی توفیق دے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2188