🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عام طور پر جنازہ میں چارتکبیرات کہتے تھے اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عام طور پر جنازہ میں چارتکبیرات کہتے تھے اور عام طور پر خلفاء راشدین رضوان اللہ عنھم اجمعین کا بھی یہی طریقہ تھا لیکن بعض اوقات ان سے زائد تکبیریں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں یعنی پانچ سے سات تک۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2216