شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: 1۔ اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے جس طرح قبر پر بیٹھنا اس کی تحقیر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
1۔
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے جس طرح قبر پر بیٹھنا اس کی تحقیر کا باعث ہے اور ناجائز ہے،
اس طرح اس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا اس کی تعظیم کا باعث ہے یا کم ازکم اس سے مشابہت رکھتا ہے۔
اس لیے ملا علی قاری نے لکھا ہے:
اگر یہ حقیقتاً قبر یا صاحب قبر کی تعظیم کے لیے ہے توتعظیم کرنے والا کافر ہے۔
(فتح المہلم ج2 ص 507)
2۔
جب قبر پر بیٹھنا جائز نہیں ہے تو اس پر پیشاب وپاخانہ کرنا کس طرح جائز ہو سکتا ہے جو انتہائی نازیبا اورقبیح حرکت ہے۔
امام مالک رحمۃ اللہ علیہ بیٹھنے کی ممانعت کو اس پر محمول کرتے ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2251