شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سےثابت ہے کہ مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے۔ جمہور کا مؤقف...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سےثابت ہے کہ مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے۔
جمہور کا مؤقف یہی ہے،
حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ دونوں کی نماز جنازہ مسجد میں پڑھی گئی تھی،
لیکن آپ عام طور پر جنازہ عیدگاہ میں ہی پڑھتے تھے یا مسجد کے قریب جگہ تھی،
جس کی طرف باب الجنائز کھلتا تھا۔
امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا جائز ہی نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2254