شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حکومت سے عطایا اور وظائف اس صورت میں قبول کیے جا سکتے ہیں جب ان...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حکومت سے عطایا اور وظائف اس صورت میں قبول کیے جا سکتے ہیں جب ان کی خاطر اپنا دین فروخت نہ کرنا پڑے،
اگر ان کے عوض اپنا دین قربان کرنا پڑے تو یہ لینا جائز نہیں ہوں گےکیونکہ یہ وظائف نہیں بلکہ اس کے دین کو خریدنے کے لیے رشوت اور معاوضہ ہوں گے اور حکومت بڑے بڑے لوگوں کو ساتھ ملانے کے لیے انہیں بڑی بڑی رقموں سے نوازے گی۔
اور اس طرح اپنی سیاہ کاریوں کی پردہ پوشی کرنے کی کوشش کرے گی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2307