شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: انسان پر سب سے مقدم حق اس کا اپنا ہے اور اپنی جائز ضروریات پر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
انسان پر سب سے مقدم حق اس کا اپنا ہے اور اپنی جائز ضروریات پر مناسب انداز سے صرف کرنا بھی اجروثواب کا باعث ہے۔
صرف دوسروں پر خرچ کرنے سے ہی اجر نہیں ملتا،
اپنے بعد سب سے مقدم اہل و عیال کا حق ہے اور پھر درجہ بدرجہ رشتہ داروں کا حق ہے اس لیے حقوق کی ادائیگی میں اقرب فالا قرب کا لحاظ رکھنا ضروری ہے بلاوجہ مقدم کو مؤخر نہیں کیا جا سکتا اور ضرورت و حاجت کی صورت میں مدبر غلام کو فروخت کرنا جائز ہے اور مدبر وہ غلام ہے جس کو مالک یہ کہہ دے تو میرے مرنے کے بعد آزاد ہو گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2314