🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: دور کے رشتے دور بھی رشتہ دار ہی ہیں اس لیے اگر وہ ضرورت مند...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
دور کے رشتے دور بھی رشتہ دار ہی ہیں اس لیے اگر وہ ضرورت مند اور محتاج ہوں تو وہ زیادہ حقدار ہیں،
حضرت حسان رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت ابو طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتویں پشت میں جا کر رشتہ داربنتے ہیں حضرت ابو طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسی حکم پر کہ ”رشتہ داروں کو دو“ ان کو باغ تقسیم کر دیا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2316