شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اولاد کی کفالت اور نان و نفقہ کا ذمہ دار باپ ہے اگر باپ کی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اولاد کی کفالت اور نان و نفقہ کا ذمہ دار باپ ہے اگر باپ کی غربت یا موت کے باعث عورت محنت و مزدوری کر کے ان کی کفالت کرتی ہے تو وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں اجرو ثواب کی حقدار ہے،
اگرچہ وہ اپنی اولاد کو پال رہی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2321