شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اہل وعیال کے نان و نفقہ کا انسان ذمہ دار ہے۔ اگر وہ اس فرض...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اہل وعیال کے نان و نفقہ کا انسان ذمہ دار ہے۔
اگر وہ اس فرض کو ثواب کی نیت سے ادا کرتا ہے تو وہ اس پر بھی اجرو ثواب کا حق دار ٹھہرتا ہے۔
اس سے معلوم ہوا اہل وعیال پر خرچ کرتے وقت فرض کی ادائیگی اور اجرو ثواب کے حصول کی نیت کرنی چاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2323