شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اگر کسی انسان کے ماں باپ کافر ہوں تو پھر بھی وہ احترام اور صلہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اگر کسی انسان کے ماں باپ کافر ہوں تو پھر بھی وہ احترام اور صلہ رحمی کے حقدار ہیں اور ان کے بچوں پر ان کے کمزور ضعیف ہونے کی صورت میں یہ ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے کہ وہ ان کے نان و نفقہ کا اہتمام کریں اور بچیاں بھی ان سے صلہ رحمی کریں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2325