شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: سخی اور بخیل کی صحیح تمثیل اگلی روایات میں آگئی ہے اس حدیث میں تقدیم...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
سخی اور بخیل کی صحیح تمثیل اگلی روایات میں آگئی ہے اس حدیث میں تقدیم و تاخیر اور تحریف ہو گئی ہے۔
(مَثَلُ الْمُنْفِقِ وَالْمُتَصَدِّقِ)
کی جگہ (مَثَلُ الْبَخِيلِ وَالْمُنْفِقِ)
ہونا چاہیے (كَمَثَلِ رَجُل)
کی جگہ (كَمَثَلِ رَجُلَيْنِ،
)
ہونا چاہیے (جبتان او جَنَّتَانِ)
کی جگہ جَنَّتَانِ ہے (تُجِنُّ بَنَانَهُ،
وَتَعْفُو أَثَرَهُ)
کا تعلق متصدق سے ہے بخیل سے نہیں ہے اور (يوسعها فلا تتسع)
کا تعلق بخیل سے ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2359