شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: خازن جو پوری دیانت و امانت سے مال کی حفاظت کرتا ہے اور مالک کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
خازن جو پوری دیانت و امانت سے مال کی حفاظت کرتا ہے اور مالک کے حکم کے مطابق خوش دلی سے اس کے کہنے کے مطابق لوگوں کو پورا پورا مال دیتا ہے وہ بھی اجرو ثواب کا حقدار ہے اور صدقہ کرنے والا شمار ہو گا۔
اور دونوں کو مستقل اجر ملے گا وہ ایک دوسرے کے اجر ملےگا۔
وہ ایک دوسرے کے کمی کا باعث نہیں ہوں گے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 2363